مثبت اور تعمیری سوچ بہترین معاشرے کی وجود کا ضامن ہے، علامہ صادق عباس

April 27, 2024

کراچی(پ ر) علامہ صادق عباس عابدی نے کہا کہ مثبت اور تعمیری سوچ بہترین معاشرے کی وجود کا ضامن ہے،یہ بات انہوں نے فیڈرل بی ایریا ب میں منعقد ایکفکری نشست اور عید ملن استقبالیہ سے خطاب کے دوران کہی ،اس موقع پر علامہ رضی جعفر نقوی ، مولانا در الحسنین عابدی ، ڈاکٹر محمد عباس رضوی، سید قمر عباس ، لخت حسنین زیدی ، ڈاکٹر منصور عباس ، مسعود رضوی اور دیگر نے شرکت کی ،اس موقع پر غزہ کے فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔