خدمت خلق ویلفیئر ایسوسی کے تحت ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح

April 27, 2024

کراچی(پ ر)کچھی کمہار خدمت خلق ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی یوسف بلوچ نے گزشتہ روز نیوکمہارواڑہ میں خدمت خلق ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔تقریب میں چیئرمین لیاری ٹاؤن ناصرکریم بلوچ نے بھی شرکت کی ۔ کچھی کمہار جماعت کے صدر داؤد بیڑاپار‘ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری آفتاب احمد ودیگر بھی موجودتھے ۔