ڈاکوؤں نے پیش امام کو لوٹ لیا، مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی

January 20, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی سیکٹر ایس میں فجر کی نماز پڑھانے کے لیے گھر سے نکلنے والے مولانا بشیر سے مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نےموٹرسائیکل، موبائل فون اور نقد رقم لوٹ لی اورمزاحمت کر نے پر گولی مار کر زخمی کر دیا۔