سرگرم ……

January 22, 2022

یہ خدا واسطے کا بَیر آخر

جھیلنا ہے ہمیں بھلا کب تک

اب بھی تخریب کار ہیں سرگرم

بم دھماکے نہیں رُکے اب تک