میٹ لوف کے نام سے معروف امریکی گلوکار چل بسے

January 22, 2022


معروف امریکی گلوکار مائیکل لی ایڈے (Michael Lee Aday) 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

مائیکل لی ایڈے نے میٹ لوف کے نام سے 6 دہائیوں تک راک میوزک کے مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔

زندگی میں ان کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ انہوں نے 65 سے زائد فلموں میں بھی کام کیا۔