انٹر پری انجینئرنگ پارٹ ون، ہوم اکنامکس گروپس کے نتائج کا اعلان

January 28, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹربورڈ نے انٹر میڈیٹ حصہ اول کے سائنس پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء (دوسرے مرحلہ) کے نتائج کااعلان کردیا ہے۔