سیاسی کمیٹی کا اجلاس، مونس الہٰی کی وزیراعظم ہاؤس آمد

March 30, 2022


وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، مونس الٰہی وزیراعظم ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔

سیاسی کمیٹی اجلاس کیلئے اراکین کی وزیراعظم ہاؤس آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

بابر اعوان، شیریں مزاری، فہمیدہ مرزا، شفقت محمود کے علاوہ پرویز خٹک،فواد چوہدری، علی امین گنڈا پور، گورنر سندھ عمران اسماعیل، علی زیدی اور شوکت ترین وزیراعظم ہاؤس میں موجود ہیں۔