چیچہ وطنی: عامل کی 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

April 24, 2022

پنجاب کے شہر چیچہ وطنی میں عامل نے 16 سال کی لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو طبی معائنے کے لیے تحصیل اسپتال منتقل کردیا گیا۔