ٹریفک پولیس میں تبادلوں پرپابندی

May 20, 2022

لاہور ( کرائم رپورٹرسے) ٹریفک پولیس میں تبادلوں پرپابندی لگادی گئی ۔ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے پابندی لگائی۔ممکنہ جلسے جلوسوں اور سپیشل ڈیوٹیوں کے باعث پابندی لگائی گئی ہے ۔