جو کھوجی ہیں وہ کرلیتے ہیں آخر
کسی رازوں بھرے بستے میں دس چھید
چُھپا رہتا نہیں اُن کی نظر سے
کوئی چھوٹا بڑا، اچّھا بُرا بھید
امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں مسعود پزشکیان نے بتایا کہ میری مجتبیٰ خامنہ ای سے 2 مرتبہ ملاقات ہوئی ہے۔
ڈکوٹا جانسن ان دنوں اپنی نئی فلم ’ویریٹیُ‘ (Verity) کی تشہیر کر رہی ہیں، جس میں اداکارہ این ہیتھ وے بھی شامل ہیں۔
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے کا امریکی اسرائیلی جنگ میں معاونت کا بیان واضح اعتراف ہے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دعوؤں کو عالمی اداروں، انسانی حقوق اور امدادی تنظیموں اور خود اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار نے بھی چیلنج کیا۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ دنیا کی بڑی بحری فورس کے باوجود امریکا آبنائے ہرمز چند گھنٹوں کے لیے بھی کُھلی نہ رک سکا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر یو این جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے نیویارک گئے تھے۔
ٹرمپ نے شی جن پنگ کو وائٹ ہاؤس میں زیرِ تعمیر ایک بڑے نئے بال روم کے منصوبے کا غیر معمولی دورہ بھی کروایا۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیزل کی برآمدات محدود کرنے کی حمایت کی ہے۔
صدر مسعود پزشکیان نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایران اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کے لیے تیار ہے۔
کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 2871 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
ترجمان کانگو فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد میں سربراہ فوجی عدالت اور مسلح افواج کے آڈیٹر جنرل بھی شامل ہیں۔
ہنگو کی ڈسٹرکٹ جیل میں 30 سالہ قیدی حسیب اللّٰہ قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد اب حافظ حسیب اللّٰہ ہو گیا۔
مشرقی ترکیہ میں کوہِ ارارات کے قریب متنازع دوروپِنار سائٹ کا جائزہ لینے والے محققین نے گوفر نامی خصوصی زیرِ زمین ڈرون کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
عمانی وزیرِ خارجہ بدر البوسعیدی اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے درمیان یہ ملاقات نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہوئی۔
سعودی اتحادی افواج کے مطابق ڈرونز سعودی دارالحکومت ریاض کی طرف بھیجے گئے تھے۔
امرکی اخبار نے بتایا کہ یو اے ای کے صدر نے نیتن یاہو کو فون پر حماس کے حملے کی منصوبہ بندی سے خبردار کیا تھا۔