جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل لائسنسنگ امتحان کا انعقاد

May 21, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت ہونے والے نیشنل لائسنسنگ امتحان کا انعقاد کیا گیا،2روز پر مشتمل امتحان میں مجموعی طور پر 67امیدوار شریک ہوئے، وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے ناظم امتحانات ڈاکٹر انیتا شاہ کے ہمراہ امتحانی مرکز کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا۔