فلسطینی طالبہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

May 24, 2022

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ایجنسی) فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا.

طالبہ فلسطینی پرچم لہراتی اسٹیج پر آئیں ڈگری وصول کی لیکن نہ ملایااو ر کچھ کہتے ہوئے آگے بڑھ گئیں،۔

میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹان یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی، جہاں امریکی وزیرخارجہ نے خصوصی شرکت کی اور طالبعلموں کو مبارکباد دینے اسٹیج پر موجود رہے۔