• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد نبویؐ واقعہ، PTI رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسجد نبویؐ واقعہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت  میں 10 جون تک توسیع کردی۔

مسجد نبویؐ واقعہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں فواد چوہدری، قاسم سوری، شہباز گِل، حلیم عادل شیخ کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے تمام درخواستوں کو یکجا کر کے سماعت کی۔

چیف جسٹس نے سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع کی۔

قومی خبریں سے مزید