• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ آباد: ذہنی معذور خاتون سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

حافظ آباد میں ذہنی معذور خاتون سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا واقعہ حافظ آباد کے علاقے جلال پور بھٹیاں میں پیش آیا تھا۔

متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید