بی این پی کوئٹہ کے زیراہتمام آج کلی مینگل آباد میں جلسہ ہوگا

May 27, 2022

کوئٹہ (آن لائن )بی این پی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج شام4بجے کلی مینگل آباد سبی روڈ میں کارنر میٹنگ اور جلسے کاانعقاد کیاجائے گاجس سے قائدین خطاب کرینگے ۔