سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ و دیگر کیخلاف ریفرنس میں نیب پراسیکوٹر کو نوٹس جاری

May 29, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نےسابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ و دیگر کیخلاف ریفرنس میں نیب پراسیکوٹر کو نوٹس جاری کردیئے۔حفیظ شیخ و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت میں ریفرنس کے شریک ملزم سلمان صدیقی نے زر ضمانت کی رقم ایک لاکھ روپے جمع کرادیئے۔