نظر آتی ہیں اِس خدشے سے ہلکان
چچی، تائی، ممانی اور خالہ
کہ مہنگائی برابر بڑھ رہی ہے
نہ اب یہ چھین لے منہ سے نوالہ
اہلخانہ کے مطابق چور گھر میں داخل ہو کر گائے کھول کر لے جارہے تھے، مزاحمت پر چور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے۔
جسٹس محسن کیانی ایک نجی بینک کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جو مصالحتی مرکز بنایا تھا وہ بند پڑا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جھارکھنڈ میں ٹرین میں خاتون سے زیادتی کرنے والے فوجی اہلکار کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
یہ پیشرفت ماڑی منرلز اور گلوباکور منرلز کے درمیان جوائنٹ وینچر معاہدے کے بعد سامنے آئی۔
پراسیکیوشن نے جواب جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کی۔ بعدازاں عدالت نے سماعت چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔
ٹام کروز چند معروف ہالی ووڈ اداکاراؤں کے ناموں پر بھی غور کر رہے ہیں
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ایمرجنسی سروسز میں جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوئی ہے جس سے سنگین مسائل پیدا ہورہے ہیں۔
امریکی اخبار کے مطابق امریکی پالیسی شفٹ کی بنیاد مئی کی پاک بھارت جنگ بنی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر حالیہ پابندی کا حوالہ دیا
ملک کی درآمدی صلاحیت ڈھائی ماہ سے تجاوز کر گئی، جو فروری 2023 میں صرف 2 ہفتوں سے بھی کم رہ گئی تھی۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے، نوجوان ہمارا مستقبل ہیں۔
صارفین نے مجموعی طور پر پرفارمنس کو مایوس کن قرار دیا
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کو بتائیے کہ یہ قانون رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں نکل جائے گا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما نے انکشاف کیا ہے کہ 2023ء کے ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر سنجیدگی سے غور کرنے لگے تھے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 404 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستانی اداکار تحسین وجاہت چشتی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عاطف اسلم اور گوہر ممتاز کا پہلا آڈیشن لیا تھا۔