قتل کیس کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے پر بھاگنے کی کوشش ناکام

July 06, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ ، قتل کیس کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے پر بھاگنے کی کوشش ناکام ہوگئی،ملزم عمیر کی ضمانت خارج ہونے پر بھاگنے لگا تو پولیس اہلکار نے گرفتار کر لیا۔