تمام ڈسپوزل سٹیشنز مکمل فعال رکھنے کی ہدایت

July 07, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنرلاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے شدید بارش کی وجہ سے واسا سمیت تمام محکموں کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ڈسپوزل سٹیشنز مکمل فعال ہوں۔بیک اپ انرجی سسٹم کو مکمل بحال رکھیں۔