عقیدہ امامت کی حکمتوں پہ غور و فکرکرنا چاہیے، علّامہ شہنشاہ نقوی

August 06, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرّم کی چھٹی مجلس سے بعنوان”عقیدہ امامت“ خطاب کرتے ہوئے علّامہشہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ عقیدہ امامت کی حکمتوں پہ غورو فکر کی ضرورت ہے،ہمیںچاہیے کہ اپنے کردار و عمل سے لوگوںکو اپنے قریب لائیں،کربلا میں امامِ عالی مقام ؓ نے یہی کیا ہے،مجلسِ عزا کے آخرمیں شہزادہ حضرت علی اصغر ؓ کےمصائب بیان کئے گئے ۔