انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔
اس ماہ سری لنکا کے پربتھ جے سوریا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔
نامزد ہونے والے کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو اور فرانس کے گستاؤ میکیون بھی شامل تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر ٹرافی ٹور کی تصاویر جاری کردی۔
ایسی ہی ایک دلکش اور پُرجوش سرگرمی کراچی کے ضیاالدین پارک میں دیکھنے کو ملی جہاں دو روزہ راکا والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقابلے کے ساتھ ساتھ کراچی کی زندہ دل ثقافت کا بھی جشن مناہا کیا گیا۔
بھارتی میڈیا ابرار احمد کی دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت پر ویسٹ انڈیز کی سیریز آڑے لے آیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا کے خلاف ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر باضابطہ سرزنش کی اور 1 ڈی میرٹ پوائنٹ دیا ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ حسین طلعت کا بایاں کندھا ڈس لوکیٹ ہوگیا، بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کرتے ہوئےحسین طلعت کا کندھا انجرڈ ہوا تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بڑی امیدیں تھیں، ہم اس طرح پرفارم نہیں کر سکے جیسا کرنا چاہیے تھا، ہمیں اُمید تھی کہ سیمی فائنل میں پہنچیں گے اور پھر آگے لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آنے والا سیزن بہت بھرپور ہے اور متعدد ایونٹس میں حصہ لینا ہے۔
بغیر کسی دباؤ کے ایمانداری سے فرائض سر انجام دیں: محسن نقوی
انہوں نے کہا ہے کہ نوجوانو یہ یاد رکھنا کہ چاہے ورلڈ کپ فائنل داؤ پر لگا ہو لیکن وہ نہ کرنا جو بنگلا دیش کے کپتان نے کیا۔
فاسٹ بولر زمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کندھے کی انجری کا شکار، پی ایس ایل گیارہ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوین کرکٹر بلیسنگ مزاربانی کے خلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سلمان علی آغا کو میزبان ٹیم کے اسپنر مہدی حسن نے رن آؤٹ کیا لیکن کرکٹ کے حلقوں میں اس کو اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف قرار دیا جارہا ہے۔
ویسٹ انڈیز کے گوداکیش موتی اور زمبابوےکے بلیسنگ موزاربانی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔
پویلین لوٹتے ہوئے سلمان علی آغا کا شدید غصے کا اظہار کیا، جس پر بنگلادیشی وکٹ کیپر لٹن داس بھی ناراض دکھائی دیے۔