• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش ٹیم کی کوچ ساہ ٹیلر نے سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا
کولاج فوٹو: سوشل میڈیا

انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ اور سابق ویمن کرکٹر سارہ ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپرز کی کوچنگ کی۔ 

سارہ ٹیلر نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے۔

سعد بیگ کو میچ سے قبل وارم اپ سیشن کے دوران سارہ ٹیلر نے مشورے دیے۔ پاکستان کے وکٹ کیپر غازی غوری نے بھی سارہ ٹیلر سے مشورے لیے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید