خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد دی ہے۔
سعودی قیادت نے پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی کو تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔
سعودی قیادت نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں ہیں کہ پاکستان ترقی کرتا رہے۔