خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

August 22, 2022

کوئٹہ( این این آئی) خاران میںاتوار کو صبح 10بجکر 12منٹ پر جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹراور مر کز 70 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا ۔