صریحاً … ……

September 24, 2022

وہاں جمہوریت کی اور اپنی

منائیں خیر، جمہوری عناصر

جہاں کارِ سیاست کر رہے ہوں

صریحاً غیرجمہوری عناصر