ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

September 25, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ہفتہ کو میر ضیاء اللہ لانگو ، ملک نعیم بازئی ، رشید بلوچ ، نور محمد دمڑ ، عبدالخالق ہزارہ ، زینت شاہوانی اور بانو خلیل کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔