• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالستار ایدھی کا 98 واں یوم پیدائش5 جنوری کو منایا جائے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا98واں یوم پیدائش 5جنوری کو منایا جائے گا۔عبدالستار ایدھی5جنوری 1928ء کو بھارت میں پیدا ہوئے ۔ان کے یوم پیدائش پر ان کے فلاحی اور رفاہی کاموں کو بھرپور خراجعقیدت پیش کیا جائے گا۔ ان کی فائونڈیشن کے 400سے زائد مراکزکام کررہے ہیں ۔عبدالستار ایدھی کی ایمبولینس سروس آج بھی دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل رہے۔
کوئٹہ سے مزید