صوبائی وزیر صحت کی شکایات سیل کے قیام کی ہدایت

September 25, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر پرائمری وسیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر اختر ملک نےہیلتھ سیکرٹریٹ، ملتان جنوبی پنجاب کا دورہ کی ، انہوں نے کہا کہ ،تمام مراکز صحت پر عوام کی آسانی کے لیے شکایات سیل قائم کیے جائیں ۔