بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے جزیرہ خرید لیا

September 29, 2022

بھارتی گلوکار میکا سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ پہلے بھارتی گلوکار ہیں جن کی ملکیت میں ایک جزیرہ ہے۔

انہوں نے جھیل پر کشتی چلاتے ہوئے ویڈیو بھی اپ لوڈ کی۔ میکا سنگھ کی ملکیت میں جزیرے کے ساتھ ساتھ 7 کشتیاں اور 10 گھوڑے بھی ہیں۔


ویڈیو میں میکا نے مداحوں کو بھی اس خوبصورت مقام پر مدعو کیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لوگوں کو کشتی کی ضرورت پڑے گی یہاں پہنچنے کے لیے۔