لیاری، آگ لگنے سے جھلسنے والی خاتون دوران علاج دم توڑ گئی

October 01, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) لیاری میں گزشتہ روز گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے جھلسنے والی خاتون 35سالہ سمیرا زوجہ عارف دوران علاج دم توڑ گئی، چار بچے اور پولیس اہلکار عارف سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج ہیں۔