• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں: ٹرمپ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں۔

امریکی ٹیلی ویژن کے چیف رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میں فیصلہ کن مرحلے میں ہوں۔

ٹرمپ نے کہا کہ میرا سوال یہ ہے کہ میں پوری قوم کو کب تباہ کردوں؟ بہتر ہے وہ رویہ درست کریں۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی صدر سے ملاقات کےلیے تیار ہوں۔ تہران نے جنگ ختم کرنے سے متعلق مطالبات کی ایک فہرست بھیجی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید