اداکار اسلم شیخ انتقال کرگئے

November 29, 2022

لاہور(شوبز رپورٹر) اداکار اسلم شیخ جگر فیل ہونے کے باعث انتقال کر گئے، انھیں پتوکی میں سپرد خاک کردیا گیا، وہ جیو کے پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" میں اینکر سہیل وڑائچ کا کردار ادا کیا کرتے تھے۔