افراد … ……

November 30, 2022

کوئی مسند ہو، کوئی منصب ہو

آتے رہتے ہیں مختلف افراد

جانے والے کو الوداع کہو

آنے والے کو دو مبارکباد