ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیلئے متفرق درخواست

December 01, 2022

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف کیس کی جلد اور روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ہے۔