جمال محسن کی کتاب کی تقریب پذیرائی کل ہوگی

December 06, 2022

کراچی(جنگ نیوز)امریکا میں مقیم پاکستانی رائٹر جمال محسن کے فکاہیہ مضامین پر مشتمل کتاب ’امریکا میں دائمی دھرنا‘ کی تقریب پذیرائی بدھ 7دسمبر کو حسینہ معین آڈیٹوریم آرٹس کونسل کراچی میں شام پانچ بجے منعقد ہوگی ۔