سندھ بلوچ سوسائٹی ریزیڈنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات، ڈاکٹر احمد شریف صدر،محمدایوب خان جنرل سیکریٹری منتخب

January 28, 2023

کراچی (پ ر) گلستان جوہر میں واقع سندھ بلوچ سوسائٹی ریزیڈنٹس ایسو سی ایشن کے انتخابات میں اخوت پینل کے ڈاکٹر احمد شریف صدر، محمد عظیم جمشید نائب صدر، محمدایوب خان جنرل سیکریٹری ، سید عابد عالی جوائنٹ سیکریٹری، نجم فاروقی فنانس سیکریٹری اور فیصل انصاری انفارمیشن سیکریٹری منتخب ہوئے۔