بند کمروں میں فیصلے قبول نہیں، مراد سعید

January 28, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی سکیورٹی ہٹاکر کیا پیغام دیا جارہا ہے کسی کی مرضی کے مطابق سر نہیں جھکا سکتے، بند کمروں میں فیصلے قبول نہیں کریں گے۔