شالیمار: ون ویلر گرفتار

January 30, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر) شالیمار پولیس نے جی ٹی روڈ پر ون ویلنگ کرنے کی ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم عبدالرحمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔