ڈاکٹر یاسمین راشد نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کو چیلنج کردیا

January 30, 2023

ڈاکٹر یاسمین راشد نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کو عدالت میں چلینج کر دیا۔

نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلافلاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

درخواست میں نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کو کالعدم قرار دینےکی استدعا کی گئی ہے۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔