قیامت ……

February 01, 2023

تشدّد ہو رہا ہے کس غضب کا

دھماکے ہو رہے ہیں کس بلا کے

قیامت ہے، نہیں مامون و محفوظ

خدا کے گھر میں بھی بندے خدا کے