عدالت میں ایس پی سی آئی اے کی ریکارڈ سمیت طلبی

February 01, 2023

لاہور ( کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج لیاقت رانجھا نے غازی آباد سی آئی اے پولیس ملازمین کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایس پی کو ریکارڈ سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، ایس پی سی ائی اے نے عدالتی حکم پر جواب جمع نہیں کروایا۔