اگر دشمن نظر کے سامنے ہو
کوئی مشکل نہیں اُس پر جھپٹنا
مگر دشوار و پیچیدہ عمل ہے
کسی نادیدہ دشمن سے نمٹنا