تقسیم ………

May 09, 2024

ایکا کوئی، اتّحاد کوئی

چھوٹوں میں نہ قوم کے بڑوں میں

یکجا کسی بات پر ہوں کیا لوگ

تقسیم ہیں مختلف دَھڑوں میں