تحفہ …… ……

February 05, 2023

تعجب کیوں کریں اس بات پر ہم

کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے

ہمارا حال ہے ماضی کا تحفہ

جو ہونا چاہئے تھا، ہو رہا ہے