ملکی اور غیرملکی خواتین کرکٹرز کی مارگلہ ہلز پر دعوت

March 09, 2023

ملکی اور غیر ملکی خواتین کرکٹرز کی اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر دعوت کی گئی۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پلیئرز کو ہائی ٹی پر بلایا تھا۔

پاکستانی اور غیر ملکی کرکٹرز نے ہائی ٹی کے بعد مارکیٹ میں تصاویر بھی بنوائیں۔