• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 10: بقیہ میچز کیلئے 16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کےلیے کام جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے، بقیہ میچز کےلیے 16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے۔

دبئی میں موجود زیادہ تر کھلاڑی اپنے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں تاہم غیر ملکی کھلاڑیوں کو ٹیموں کا حصہ بنانے کےلیے کئی آپشن زیر غور ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید