9 افراد سے جان کو خطرہ ہے، شیخ رشید

March 21, 2023

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے علیحدہ اور تنہائی میں ملاقات نہیں کی۔

ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

شیخرشید کا کہنا تھا کہ 27 مارچ کے بعد جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، لکھ کر رکھ دیا ہے اگر کچھ ہوتا ہے تو ان 9 لوگوں سے تفتیش کی جائے۔