ٹیبل ٹینس رینکنگ حور فواد کی نویں پوزیشن

March 29, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ٹیبل ٹینس کی عالمی یوتھ درجہ بندی کے مکسڈ ڈبلز میں پاکستان کی حور فواد نویں پوزیشن پر آگئی ہیں، انہوں نے یہ اعزاز اپنے سعودی عرب کے ساتھی کھلاڑی عبد الرحمان کے ساتھ حاصل کی۔