• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرو بال ٹرافی بحریہ اسکول کے نام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی جونیئر تھرو بال چیمپین شپ گرلز اور بوائز ٹرافی بحریہ اسکول نے جیت لی۔ چیمپئن شپ میں پانچ اسکولوں نے حصہ لیا۔
اسپورٹس سے مزید