کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھارت سے پہلی پوزیشن چھن گئی، سری لنکا سے سیریز میں کلین سویپ کی بدولتانگلینڈ کی ٹیم کا پہلا نمبر ہوگیا۔ بھارتی ٹیم دوسرے نمبر پر چلی گئی ۔ رینکنگ میں پاکستان کی ٹیم چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ انگلینڈ نے تیسرا میچ 8 وکٹ سے جیتا تھا۔